Tuesday, 26 June 2018

Ram Kapoor Latest News | Ram Kapoor As TV Host | رام کپور بطور ٹی وی میزبان

رام کپور کے نام سے تو آپ واقف ہی ہونگے۔ لمبے چوڑے پرکشش ہیرو کا تصور انہوں نے تبدیل کیا۔ اپنی صلاحیت کا لوہا منوانے کے بعد اب انہوں نے سلور سکریں کا رخ کرلیا ہے۔ انہیں نہ صرف بطور اداکار پسند کیا گیا ہے بلکہ بطور ٹی وی میزبان بھی انہوں نے اپنے جوہر دکھائے ہیں۔ پہلی بار انہیں ٹی وی پر بطورمیزبان 2009 میں متعارف کروایاگیا جب انہوں نے راکھی کا سوئمور میں میزبانی کی تھی۔ 
ram kapoor latest news

No comments:

Post a comment