Thursday 10 May 2018

Amitabh Bachchan Latest News | Sayings in Amitabh Bachchan Routine Life | امیتابھ بدمبا کیوں بولتے ہیں

لوگ اکثر کچھ ایسے الفاظ استعمال کرتے ہیں جن کا کوئی مطلب نہیں ہوتا جیسے یاہو اور واو وغیرہ۔ ایسا ہی ایک لفظ ہے جو اکثر امیتابھ بچن کی زبان پر آجاتاہے اور وہ اس وقت آتاہے جب وہ انتہائی خوش ہوتے ہیں۔ وہ لفظ ہے بدمبا۔ جی ہاں آپ نے اکثر ان کے منہ سے یہ لفظ سنا ہوگا۔ اس مضمون میں پڑھیں کہ امیتابھ کیوں یہ لفظ بولتے ہیں

No comments:

Post a Comment