Thursday 10 May 2018

Varun Dhawan Latest News | Is Varun dhawan Ready For Marriage | ورن دھون کی شادی تیار ہے؟

آج کل اگر نوجوانوں سے پوچھا جائے کہ ان کا پسندیدہ ہیرو کوں ہے تو یہ بات بلامبالغہ کہی جاسکتی ہے کہ اکثر کی پسند ورن دھون ہونگے۔ یہی وجہ ہے کہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم نوجوانوں میں کافی مقبول رہی ہے۔ تاہم معلوم ایساہوتاہے کہ خود ورن بھی اس فلم کا کافی اثر لیے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے سنجیدگی سے شادی کے بارے میں سوچنا شروع کردیا ہے۔

No comments:

Post a Comment